وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوپولیوفری بناناہماراعزم ہے،پولیومعصوم بچوں کے سنہرے خواب مفلوج کردیتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانسدادپولیومہم کےآغازپرخصوصی پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پنجاب میں پولیو کے100فیصد خاتمے کا ہد ف پورا کریں گے۔والدین بچوں کو پولیو کے خاتمے کے لئے ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں۔پنجاب کے 14اضلاع میں انسداد پولیو ویکسینیشن مہم کی کامیابی کے لئے مربوط کاوشیں کی جائیں ۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ پنجاب کو پولیو فری بنانا ہمارا عزم ہے۔پولیومعصوم بچوں کے سنہرے خواب مفلوج کردیتا ہے۔خلوص نیت سے کام کرنے والا ہر پولیو ورکرہیرو ہے۔پولیو مہم کی کامیابی کے لئے ہر فرد اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومتی اخراجات کامعاملہ:وزارتوں کی ڈاؤن سائزنگ پرکام شروع
جولائی 13, 2024 -
موسمیاتی تبدیلیاں اورچیلنجز
جولائی 19, 2024 -
سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک
ستمبر 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔