وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے

0
53

وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس سےخطاب کریں گے۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو اجاگر کرتا رہے گا۔
ممتاززہرہ بلوچ کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف عالمی فورم پر فلسطین اور مسئلہ کشمیر سمیت عالمی اہمیت کے مسائل کو اجاگر کریں گے۔

Leave a reply