حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سےزیادہ تکبر ناپسند ہے،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سے زیادہ تکبرناپسندہے۔
اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی تحریک انصاف عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں، ہدف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم سب کا اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔
علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ حق اور سچ کا ساتھ دیں گے، اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ تکبر ناپسند ہے، تکبر فرعون نے بھی کیا تھا ۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024 -
ملک احمد خان بھچر: پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک
مارچ 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔