پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم:پہلی بار85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی کارجحان برقرار ہنڈرڈانڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر موجودہے ۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔
سٹاک ایکسچینج میں 742 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 652 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ پیرکےروزبھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہاجس کےباعث کاروباری ہفتے کےپہلےروزکاروبارکےاختتام پر 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے کیساتھ 84 ہزار 910 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
جنوری 20, 2026 -
خر ٹائروں کی سطح پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
مئی 21, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














