وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اجلاس کی صدارت کرنا ایک اعزاز ہے۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پروزیراعظم شہبازشریف نےایک پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پاکستان کی نیشنل سٹیٹمنٹ میں ایس سی او کی جانب سے علاقائی استحکام میں تعمیری کردار کی عکاسی کی گئی،علاقائی تعاون، اقتصادی اکٹھ، موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کے خلاف اقدامات کا احاطہ کیا گیا۔
اپنےپیغام میں شہبازشریف کامزیدکہناتھاکہ کثیر الجہتی تعاون اور عالمی اقتصادی نظام کی اصلاحات پر زور دیا گیا،عالمی قوانین کے برعکس یکطرفہ سخت اقدامات کی حوصلہ شکنی کی گئی، پر امید ہوں کہ مل کر ایس سی او ریجن کے عوام کے لئے روشن مستقبل تعمیر کیا جا سکتا ہے۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔