ہم آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،خواجہ آصف

0
110

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےساتھ اتفاق رائے نہ ہواتوبھی نمبرزپورےہیں۔ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
صحافی نے پوچھا کہ اگر جے یو آئی کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو پھر حکومت نمبر پورے کر سکے گی؟ جس پر خواجہ آصف نے کہا کہ الحمدللہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں۔

Leave a reply