صدرمملکت آصف علی زرداری نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے۔
صدرآصف زرداری کےدستخط کےبعدآئینی ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کےذریعے26ویں آئینی ترمیم کانفاذہوگیا،آئینی ترمیم کےمطابق نئےچیف جسٹس کاتقررپارلیمانی کمیٹی کےذریعےہوگا۔
دوسری جانب حکومت نےچیف جسٹس تعیناتی کےلئےفوری پارلیمانی کمیٹی قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔
یادرہےکہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلئے دستخط کرنے کے بعد اپنی ایڈوائس صدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھجوا ئی تھی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ ان ایکشن:غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں
اکتوبر 15, 2024 -
اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،وزیراعلی علی امین
نومبر 2, 2024 -
رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
اکتوبر 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔