تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم میں فلورکراسنگ کےمعاملےپراپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔
شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے جو مبینہ طور پر غائب ہو گئے تھے،شوکاز نوٹس تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کی جانب سے جاری کئے گئے۔،شوکاز نوٹس اسلم گھمن، زین قریشی، ریاض فتیانہ اورمقداد علی خان کو جاری کئے گئے۔
پارٹی نے آخری موقع دینے کے لئے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا،تمام ارکان کو تحریری طور پر اور انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنی صفائی دینے کی ہدایت کی گئی ہے،شوکاز چیئرمین پی ٹی آئی کی اجازت سے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نے جاری کئے۔
تمام اراکین سات دن کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروائے ،شوکاز کا جواب جمع نہ کروانے والوں کے خلاف یک طرفہ کارروائی ہو گی۔
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 6, 2024فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
نومبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔