26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج

0
48

لاہورہائیکورٹ بارنے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
درخواست میں صدر،چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،وفاق، جوڈیشل کمیشن اورارکان اسمبلی کوفریق بنایاگیا۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ 26ویں آئینی ترمیم غیرآئینی قراردے،سیکشن 7،9،10،12،13،14،16،17،21کوغیرآئینی قراردیاجائے،ترمیم کےسیکشنزکےتحت اقدامات غیرآئینی قرار دئیے جائیں ۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ درخواست زیرالتواہونےتک جوڈیشل کمیشن ودیگرکواقدامات سےروکاجائے۔

Leave a reply