اٹک میں 3ماہ کےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پنجاب حکومت کا معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن اقدام ،ضلع اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائدکردی گئی۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے اٹک میں 3 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔
نوٹیفکیشن کےمطابق اٹک میں دریائے سندھ کے اطراف سونے سمیت تمام معدنیات کی بلا اجازت کھدائی پر پابندی عائدکردی گئی ہے۔دریائے سندھ کے اطراف کان کنی یا کھدائی کی مشینری کی نقل و حمل پر بھی 3 ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ۔ پلیسر گولڈ قومی خزانے کیلئے اہم ترین معدنیات میں سے ایک ہے۔
حکومت نےیوم اقبال پرعام تعطیل کااعلان کردیا
نومبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عید کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی
اپریل 10, 2024 -
ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام نیشنل ٹورازم ایوارڈز شو
ستمبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔