پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےسمیراحمدکوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں۔ سمیر احمد میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے لیے غیر متزلزل جذبہ بھی موجود ہے۔
محسن نقوی کامزیدکہناتھاکہ چیمپئنزٹرافی پاکستان کی عالمی معیارکی میزبانی کی صلاحیت کو ظاہر کرے گی،دنیابھرسےکھلاڑیوں او رشائقین کےلئےیہ ایک خوبصورت تجربہ ہوگا،دنیابھرکےکھلاڑی اورشائقین پاکستان کےجذبےاورمہمان نوازی کودیکھ سکیں گے۔
سمیراحمدسیدکاکہناتھاکہ ٹورنامنٹ کی یہ اہم ذمہ داری سنبھالنےکےلئے پرجوش ہوں اور اسےاعزازسمجھتاہوں۔
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔