اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکامعاملہ:عدالت نےحکومت سےجواب مانگ لیا

0
21

اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکےمعاملےپرعدالت نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کےلئےدرخواست پرسماعت کی ۔
درخو است میں موقف اختیارکیاگیااوورسیزپاکستانی بیرون ملک سےزرمبادلہ بھجواتےہیں۔
درخواست میں استدعاکی گئی کےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹنگ کاحق دیا جائے ۔
لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سمیت دیگرحکام سےجواب مانگ لیا۔

Leave a reply