سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

0
40

سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ ریجن میں شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تبوک، الجوف اور نجران کے علاقے ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کی زد میں رہیں گے جبکہ حدود الشمالیہ، الشرقیہ، ریاض، قصیم، حائل، باحہ اور عسیر کے علاقوں میں درمیانے درجے سے شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Leave a reply