آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل

0
17

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل ہوگیا۔
چیمپئنزٹرافی کو آج رات دبئی کےراستےافغانستان لےجایاجائےگا،افغانستان میں27اور28نومبرکوٹرافی کی رونمائی کی جائےگی،افغانستان سےٹرافی چیمپئنز ٹرافی کھیلنےوالےدیگر6ممالک کاٹورکرےگی۔ان ممالک میں بنگلہ دیش،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،انگلینڈاورانڈیاشامل ہیں۔
چیمپئنزٹرافی دوبارہ27جنوری کولاہورپہنچےگی،ایونٹ کےآغازسےقبل ٹرافی کی لاہورمیں رونمائی کی جائےگی۔

Leave a reply