
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا جانا چاہیے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرکاہفتہ وارمیڈیاسےبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے مظاہرہ کرنے والے تشدد سے گریز کریں۔ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور پرامن احتجاج کا حامی ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا جانا چاہیے اور امن و امان برقرار رہنا چاہیے۔ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے۔پاکستانی حکام سے اپیل ہے کہ بنیادی آزادی اور انسانی حقوق کا احترام کریں۔
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
نومبر 29, 2024 -
حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل
مارچ 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔