علی امین گنڈاپورنےپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا

0
14

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج شام 5بجےطلب کرلیا۔
ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج شام 5بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کےجرگہ ہال میں ہوگا،اجلاس میں خیبرپختونخواکےارکان قومی اسمبلی کوبھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ اجلاس میں ڈی چوک احتجاج کےبعدکی صورتحال پرغورکیاجائےگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورپارلیمانی پارٹی کواعتمادمیں لیں گے،بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپارٹی سیاست سےدوررکھنےپربھی مشاورت کی جائےگی۔

Leave a reply