خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی

0
19

گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،وفاقی حکومت کوکہوں گاآپ بھی صوبائی حکومت میں دلچسپی لیں۔
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ کےپی میں امن وامان پراےپی سی بلانےکافیصلہ کیاہے،صوبائی حکومت بانی کوچھڑوانےکےلئےہمیشہ اسلام آباد پر چڑھائی کرتی ہے،بتایاجائےپنجاب سےکتنےلوگ آئے؟
فیصل کریم کنڈی کامزیدکہناتھاکہ اس وقت کےپی میں 2حکومتیں چل رہی ہیں،کےپی حکومت اپنےلیڈرکی رہائی پرلگی ہے،خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلا جارہاہے،وفاقی حکومت کوکہوں گاآپ بھی صوبائی حکومت میں دلچسپی لیں۔

Leave a reply