پی ٹی آئی احتجاج:پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے

0
13

تحریک انصاف کےاحتجاج میں ناکامی پرپی ٹی آ ئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے۔
وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کااہم اجلاس علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت منعقدہوااجلاس میں قومی وصوبائی اسمبلی کےاراکین نےبھرپورشرکت کی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورپراعتماد کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتفصلی بحث ہوئی اور اسلام آباد واقعہ سے متعلق ارکان اسمبلی نے اپنی تجاویز کمیٹی کے سامنے رکھیں۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی نےمرکزی قیادت بارےاستفسارکیاکہ جب ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھیں تو مرکزی قیادت کہاں اور کیوں غائب تھی ؟

Leave a reply