ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف

0
15

ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف ، سوشل میڈیا پر صارفین نے’ڈسٹوپیئن‘ نامی پروڈکٹیویٹی مانیٹرنگ اے آئی سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات شیئر کی ہیں، جو ملازمین کی کارکردگی پر نظر رکھنے اور ان کے کام کے طریقوں میں تبدیلی تجویز کرنے کا کام کرتا ہے۔
اس سافٹ ویئر کا مقصد ملازمین کی ہر حرکت کی نگرانی کرنا ہے اور آٹومیشن کے ذریعے ان کے کام میں بہتری لانا ہے۔
ایک صارف کا کہنا ہے کہ انہیں اس سافٹ ویئر کے بارے میں اس وقت آگاہ کیا گیا جب وہ سیلز پچ کر رہے تھے اور یہ سافٹ ویئر ملازمین کی کارکردگی کو مختلف پیرامیٹرز پر ٹریک کرتا ہے اور پروڈکٹیویٹی گراف فراہم کرتا ہے۔

Leave a reply