ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کےذخائر 12ارب ڈالرسے تجاوز کر گئے۔
گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناہےکہ ہمارےزرمبادلہ ذخائر12ارب ڈالرسےتجاوزکرچکےہیں،ہم نے قرضےبھی اتارےلیکن زرمبادلہ بڑھتے رہے ،ڈھائی سال میں کوئی نیاقرضہ نہیں لیاگیا ،2015سے2022 تک قر ضوں میں سالانہ 5ارب ڈالرکااضافہ ہورہاتھا۔
گورنر اسٹیٹ بینک کامزیدکہناہےکہ مالی سال2022میں کرنٹ اکاؤنٹ 17.5ارب ڈالرتک پہنچ گیاتھا،مالی سال25کے4ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 200ملین ڈالرسرپلس ہوچکا،معیشت کودرپیش خطرات کے باوجود بینکنگ سیکٹرمستحکم رہا۔
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کافیصلہ
دسمبر 12, 2024سونامسلسل مہنگا،قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا
دسمبر 11, 2024پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،رپورٹ جاری
دسمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔