کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعداسکواش کی میزبانی مل گئی

کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعدورلڈاسکواش کی میزبانی مل گئی۔
آئندہ سال اپریل کےمہینےمیں پاکستان ورلڈانڈر23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرےگا،جس کی باقاعدہ ورلڈاسکواش نےبھی تصدیق کردی۔ ایونٹ سال2025میں 6سے10اپریل تک کراچی میں منعقدہوگا۔
پہلی ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ میں 60 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے آخری مرتبہ کسی ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی 2005 میں کی تھی اور اب پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی ملی ہے۔
بھارت نےپاکستان کو6وکٹوں سےہرادیا
فروری 23, 2025پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔