دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
50

دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری،ملک بھر میں سردی کی لہربڑھنے کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جا ری کر دیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں بارش جبکہ بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی برفباری کے باعث سردی بڑھنے کا امکان ہے، لہٰذا پہاڑوں کا رخ کرنیوالے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اپنے کی اشد ضرورت ہے۔

Leave a reply