جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج

0
18

جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت کی تھی۔
انسداددہشتگردی کی عدالت نےعمرایوب کےخلاف محفوظ فیصلہ سنایااوربریت کی درخواست خارج کردی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزدلائل مکمل ہونےپراےٹی سی نےفیصلہ محفوظ کیاتھا،درخواست بریت پراےٹی سی کےجج امجدعلی شاہ نےفیصلہ محفوظ کیاتھا،انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔

Leave a reply