پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت

0
20

پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کی۔
جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ کمیشن کے2ممبران بینچ کاحصہ ہیں وہ کیسےکیس سن سکتےہیں؟
جسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ پارلیمانی کمیٹی نےاعتراض لگاکرواپس کیا تو دوبارہ جوڈیشل کمیشن گئے؟جوڈیشل کمیشن ایک نام تجویزکرتاہےتووہ پارلیمانی کمیٹی جاتاہے؟
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ میں ججز تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ بنایا جائے گا۔

Leave a reply