فرانسیسی وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب

0
9

فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرکےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوگئی۔
فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرپارلیمنٹ سےاعتمادکاووٹ حاصل نہ کرسکے،بارنیئرکوپارلیمانی منظوری کےبغیربجٹ اقدامات پرعدم اعتماد کاسامنا کرناپڑا۔
فرانس کے وزیراعظم مشیل بارنیئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے موقع پر پارلیمنٹ کے577 میں سے 331 ارکان نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا، فرانس میں 62 سال بعد کسی سربراہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔
واضح رہےکہ مشیل بارنیئر کو فرانسیسی صدرمیکرون نے تین ماہ قبل وزیراعظم مقرر کیا تھا۔

Leave a reply