پہلاون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کابیٹنگ کافیصلہ

0
8

پہلےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرجنوبی افریقہ نے پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔
پارل میں کھیلےجارہےپہلےون ڈے کےلئے پاکستان نےاپنےسکواڈکااعلان کردیا،پاکستان پلیئنگ الیون کی سربراہی محمدرضوان کررہےہیں۔
قومی اسکواڈمیں صائم ایوب،عبداللہ شفیق،بابراعظم شامل جبکہ کامران غلام،سلمان علی آغا اورعرفان نیازی ٹیم کاحصہ ہیں،شاہین آفرید،نسیم شاہ،حارث رؤف اورابراراحمدبھی ٹیم میں شامل ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میزبان ٹیم نے دو صفر سے اپنے نام کرلی تھی جبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث شروع ہی نہ ہوسکا تھا۔

Leave a reply