عدالت نےسرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکیخلاف درخواستیں خارج کردیں

0
4

عدالت نےسرکاری سکولزکوآؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔
لاہورہائیکورٹ میں سرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔
درخواست گزاروں نےپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت حکومتی پروگرام کوچیلنج کیا۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سرکاری سکولزپرائیویٹ ہونےسےفیسوں میں اضافہ کردیا جائے گا، غریب کےبچےسرکاری سکولزکی بنیادی تعلیم سےمحروم ہوجائیں گے۔
درخواست میں استدعاکی گئی کےعدالت پنجاب حکومت کاسکولزکوآؤٹ سورس کرنےکافیصلہ کالعدم قرار دے۔
سرکاری وکیل نےکہاکہ بندسکولزپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےذریعےآؤٹ سورس کیاجارہاہے۔آؤٹ سورس سکولزبھی پنجاب حکومت کےزیراہتمام رہیں گے۔

Leave a reply