وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے، بیرسٹر سیف

0
8

مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے۔
اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ وزیرداخلہ کوسمجھایا جائےآپ صرف اسلام آبادکےوزیرداخلہ نہیں،ملک کےتمام اندرونی معاملات کےذمہ داروزیرداخلہ ہوتےہیں،محسن نقوی کوصرف پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ کاٹھیکہ ملاہے۔وزیرداخلہ کی کرم کےسنگین حالات پرکوئی توجہ نہیں۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے،کرم بھی پاکستان کاحصہ ہے،ایران یاافغانستان کانہیں،وفاقی حکومت کوفرقہ واریت اورصوبائیت کوہوادینےمیں دلچسپی ہے۔ وزیردفاع بیانات کےبجائےاپنی ذمہ داری پرتوجہ دیں۔

Leave a reply