
مقامی وعالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 273400روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا 234396روپےکاہوگیا۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2622ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حساس ادار ےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت،عدالت میں چیلنج
جولائی 10, 2024 -
فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
نومبر 6, 2024 -
ہانیہ اور زاویار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
جون 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














