ٹیکس قوانین ترمیمی بل: نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔
مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز اور فائلرزسے حقیقی آمدن و اخراجات کے مطابق ٹیکس وصولی کا پلان ہے۔
مجوزہ بل میں نان فائلر کیلئے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی ہوگی جبکہ نان فائلر بینک اکاؤنٹ بھی نہیں کھول سکیں گے اور کمرشل بینک اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کی تمام تفصیلات ایف بی آر سے شیئر کریں گے۔
مجوزہ بل کے مطابق ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا بینکوں اور آڈیٹرزکو فراہم کرنے کا مجازہوگا ، بزنس کی رجسٹریشن نہ کرانے والے نان فائلرز کی پراپرٹی سیل اوراکاؤنٹ منجمد ہوگا جبکہ فائلر کے والدین، اہلخانہ، بیٹا، بیوی یا معذورفیملی ممبر فائلر تصور ہوگا۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نوازشریف کافیض حمیدبارےپارٹی رہنماؤں کوبڑاحکم
اگست 15, 2024 -
3سال تک پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیومیں ہونگے،آئی سی سی
دسمبر 19, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














