بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

0
46

بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو32مقدمات میں عبوری ضمانت مل گئی ۔
بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئیں۔بشریٰ بی بی کے وکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔
بشریٰ بی بی کےوکیل نےعبوری ضمانت کی درخواست پر دلائل دیے جو عدالت نے منظور کر لی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے ضمانتی مچلکے بھی جمع کرائے گئے۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 13 جنوری تک منظور کر لی۔

Leave a reply