ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،و زیراعظم شہبازشریف

0
8

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، پاکستانی کمپنیوں پرحالیہ پابندیاں بلاجوازہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کانیوکلیئرسسٹم جارحیت نہیں دفاع کیلئےہے،پروگرام پر24کروڑعوام مکمل یکسواورمتحدہیں،تحریک انصاف سےمذاکرات کاپہلادورہوچکاہے،سپیکرقومی اسمبلی کاکردارقابل ستائش ہے ،تحریک انصاف سےمذاکرات قومی مفادمیں شروع کیے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ذاتی پسندناپسندکوایک طرف رکھ کرآگےبڑھناہوگا،مذاکرات سےہی ملک میں سکون اورقومی یکجہتی آسکتی ہے،شرح سوداورمہنگائی کم،برآمدات اورترسیلات زربڑھ گئیں،بنگلہ دیش سےتعلقات کانیادورشروع ہورہا ہے ۔

Leave a reply