دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا:حدنگاہ میں کمی،موٹروےمختلف مقامات سےبند

0
33

دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ میں کمی ہونےسےموٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سے بند کردیاگیا۔
ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم4کو شدید دھند کےباعث شورکوٹ سے ملتان تک بندکردیاگیاجبکہ موٹروےایم5پرحدنگاہ میں کمی کی وجہ سےملتان سےروہڑی تک ٹریفک کو معطل کردیاگیااورموٹروےایم ون پشاورسےبرہان تک دھندکےباعث بندکردی گئی۔
ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹرویزکوعوام کی حفاظت اورمحفوظ سفریقینی بنانےکیلئے بندکیا جاتا ہے،شہری زیادہ سےزیادہ دن کےاوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں،ڈرائیورز گاڑیوں کےآگے اورپیچھے فوگ لائٹ کااستعمال کریں۔

Leave a reply