واشنگٹن:ٹرمپ کایوٹرن،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف

0
48

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوٹرن لےلیا،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف،ٹرمپ نےغیرملکی ورکرزکوایچ ون بی ویزادینےکی حمایت کردی۔
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایچ ون بی ویزااچھاپروگرام ہے،اپنےکاروبارکیلئے کئی باراستعمال کیا۔
امریکی میڈیا کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےگزشتہ دورمیں ایچ ون بی ویزا کے خلاف قانون بنائےتھے،ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت میں ایچ ون بی ویزامیں کمی کی گئی،جسےعدالت نےختم کیاتھا۔
امریکی میڈیا کےمطابق ٹرمپ کےساتھی ایلن مسک اوروویک رامسوامی ایچ ون بی ویزاکےحامی ہیں۔

Leave a reply