چیمپئنزٹرافی:پاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے

0
60

چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟ممکنہ کھلاڑیوں کےنام سامنےآگئے۔
ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں پرانےکھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے، فخرزمان، شاداب خان اورامام الحق کی اسکواڈمیں شمولیت متوقع ہے،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی اسکواڈمیں واحدوکٹ کیپرکپتان محمدرضوان ہوں گے۔
ذرائع کاکہناہےکہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی اسکواڈمیں 4فاسٹ بولرزشامل ہوں گے،چیمپئنزٹرافی2025 اسکواڈمیں 3اسپنرزکی شمولیت بھی متوقع ہے،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی اسکواڈمیں7بیٹرزکورکھاجائےگا۔

Leave a reply