سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا

0
50

سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ڈراپ کر کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میر حمزہ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔جبکہ  فاسٹ بولرعامرجمال کی جگہ میرحمزہ کوٹیم میں شامل کیےجانےکاامکان تھا۔ کیونکہ عامر جمال سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک اوور کرا نے پر شدید تنقید کی زد میں تھے، دوسری جانب میزبان جنوبی افریقہ نےدوسرےٹیسٹ کیلئے 3تبدیلیاں کردیں۔

Leave a reply