شام کےمعزول صدرکوزہردینےکاانکشاف،بشارالاسدکی طبیعت ناساز

0
25

شام کےمعزول صدرکوزہر دیئےجانےکاانکشاف ہواجبکہ بشارالاسد کی طبیعت نازسازہوگئی۔
برطانوی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ روس میں شام کےمعزول صدر بشارالاسدکو زہردےدیاگیا ،کھانسی اوردم گٹھنےکےباعث بشارالاسدکی طبیعت ناسازہوگئی تھی۔بشارالاسدکےمختلف ٹیسٹ کیےگئے جن سےظاہرہواانہیں زہردیاگیا۔
برطانوی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بشارالاسدکوقتل کرنےکی کوشش میں زہردیاگیا،اب ان کی حالت مستحکم ہے،روس کی جانب سےفوری طورپرکوئی ردعمل سامنےنہیں آیا۔
یاد رہے کہ 8 دسمبر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے قبضے کے نتیجے میں معزول صدر بشارالاسد کے طویل مدتی اقتدار کا خاتمہ ہوگیا تھا اور وہ روس فرار ہوگئے تھے۔

Leave a reply