دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر

0
35

دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔
کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ جاری ہےجس میں پاکستانی ابھرتےبلےباز صائم ایوب دوران فیلڈنگ زخمی ہوگئے۔
صائم ایوب کی ایڑی فیلڈنگ کے دوران مڑنے سے زخمی ہوگئی ،صائم ایوب کو گروانڈ سے ہسپتال منتقل کردیا گیاصائم ایوب کا قریبی ہسپتال میں معائنہ جاری۔

Leave a reply