حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی کااہم بیان

0
50

حکومت اوراپوزیشن مذاکرات سےمتعلق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کااہم بیان سانےآگیا۔
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس طلب کرنےکےلئے اپوزیشن یاحکومت میں سےکسی نےرابطہ نہیں کیا،پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی بانی سےملاقات حکومت نےکروانی ہے،وہ میری ذمہ داری نہیں،حکومت اوراتحادی فیصلہ کرلیں کہ ملاقات ہوسکتی ہےیانہیں۔
ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ فریقین جب کہیں گےایک دوروزکےنوٹس پراجلاس بلانےکیلئے تیار ہوں ،اسدقیصرکوکہاتھاکہ بانی سےملاقات کامطالبہ حکومت تک پہنچادیاہے،پی ٹی آ ئی رہنماراناثنااللہ اورحکومتی اکابرین سےبراہ راست بات کرسکتےہیں۔

Leave a reply