انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے،بیرسٹرسیف

0
20

مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے۔
اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ملک میں واحدکینسرہسپتال،شوکت خانم کونقصان پہنچانےکی کوشش کی گئی تھی،اب سیرت النبیؐ پرقائم القادریونیورسٹی کےپیچھے پڑگئے ہیں ،القادریونیورسٹی میں اسوئہ حسنہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے۔ نوجوانوں کو سیرت النبیﷺ سے روشناس کرایا جا رہا ہے، 2022 سے اب تک یونیورسٹی نے ریاست کو اربوں روپے کا منافع بھی فراہم کیا۔
بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ن لیگ نے خود تو ابھی تک ایک بھی ڈھنگ کا منصوبہ شروع نہیں کیا، دوسروں کے فلاحی منصوبوں کے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں۔

Leave a reply