شدید سردی، دھند اور کہرے پڑنے کے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
16

شدید سردی، دھند اور کہرا پڑنے کے بارے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کہرا پڑنے اور کئی مقامات پر دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود، جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد اور ابر آلود رہے گا۔

Leave a reply