سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ

0
27

مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 400روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 82 ہزار 600 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 342 روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ42 ہزار 283 روپے کاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 2705 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply