سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے دو خوشخبریاں

0
4

حیدرآباد ضلع میں پساکھی 7 کنویں سے تیل کی پیداوار میں اضافہ آر ٹیفیشل لفٹ سسٹم جیٹ پمپ کی جدید تیکنیک سے تیل کی پیداوار بڑھی ۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل کاکہناہےکہ کنویں سے تیل کی پیداوار 375 بیرل یومیہ سے بڑھ کر 520 بیرل یومیہ ہوگئی۔ پنجاب میں رحیم یار خان ماری ایسٹ بلاک میں پہلی بار دریافت ہونے والے کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی2 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اینگرو فرٹیلائزر کو ملنا شروع ہوگئی۔
او جی ڈی سی ایل نےاسٹاک ایکسچینج کو خط میں کہاکہ تیل و گیس کے دونوں کنویں سو فیصد او جی ڈی سی ایل کی ملکیت ہیں۔

Leave a reply