بانی پی ٹی آئی کوڈیل آفرہوگی توایک منٹ میں ہوجائےگی،سینیٹرفیصل واوڈا

0
17

سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف کوڈیل آفرہوگی توایک منٹ میں ہوجائےگی۔
اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان دروازےکےباہردیکھ رہےہیں ،کوئی ڈیل آفرنہیں ہورہی،بانی پی ٹی آئی کوڈیل آفرہوگی توایک منٹ میں ہوجائےگی۔
اُن کامزید کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کاملٹری ٹرائل ہواتومیرےلیےحیران کن نہیں ہوگا،پروپیگنڈامیں پی ٹی آئی کوکوئی نہیں ہراسکتا،تحریک انصاف ٹوٹ کرختم ہوچکی ہے۔

Leave a reply