یااللہ خیر!سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس

0
11

یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرسبی اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فوری طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں  ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزےکی شدت4.1ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزسبی کےشمال مشرق میں124کلومیٹردورتھا۔

Leave a reply