اووربلنگ:نیب ان ایکشن،15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری

0
16

نیب نےاووربلنگ اوریونٹس نکالنےوالےلیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری کردیے۔
ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نےکہاہےکہ لیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزبھجوائےہیں،تمام ایس ڈی اوزاووربلنگ کرنےاورپھر نکالنےکاریکارڈلیکرپیش ہوں۔
نوٹس کےمتن میں کہاگیاکہ اووربلنگ اوربل نکالنےکا عرصہ 2020سے2024تک کاہے،صارفین کوبل نکالنےکیلئےکن افسران نےہدایت کی تھی۔

Leave a reply