
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے30جنوری تک 800ارب روپےسےزیادہ ٹیکس جمع کرلیا۔
ایف بی آرحکام کےمطابق جنوری2025میں956ارب روپےکاٹیکس ہدف مقرر ہے،ایف بی آرنے30جنوری تک 800ارب روپےسےزیادہ ٹیکس جمع کرلیا،رواں ماہ ٹیکس وصولی کےہدف کےقریب پہنچ جائیں گے،40سے 50ارب ممکنہ شارٹ فال پریشانی کی بات نہیں،آئی ایم ایف ماہانہ نہیں ،سہ ماہی بنیادپرٹیکس وصولی دیکھتاہے۔
ایف بی آرحکام کامزیدکہناہےکہ جولائی سےمارچ3150ارب روپےٹیکس جمع کرنےکاہدف ہے ،مارچ میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی آنےسےوصولی بہترہوگی،دسمبرمیں ایف بی آرنےتاریخ میں سب سےزیادہ ٹیکس جمع کیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
علی محمد خان کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 19, 2024 -
ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ مستحکم
ستمبر 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔