کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،موسم کے مختلف رنگوں کی بہار

0
4

کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم ِ بہار کی آمد کی نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پہاڑوں پر برفباری اور ہلکی بارش سے موسم مزید سرد،جبکہ میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند اور دوپہر میں دھوپ چمکنے سے درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a reply