پی ایس ایکس :مندی کارجحان،100انڈیکس میں 1634پوائنٹس کی کمی

0
4

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان، 100انڈیکس میں1634پوائنٹس کی کمی ہونے سے انڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگرگئی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرانڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگر گئی ،100انڈیکس ایک لاکھ10ہزار301پوائنٹس پربندہواجبکہ سٹاک مارکیٹ میں25ارب روپےکے 59کروڑ شیئرزکاکاروبارہوااور101کمپنیوں کےشیئرزمیں اضافہ ہوا 286کےشیئرزمیں کمی ہوئی۔
یاد رہے کہ منگل کو بھی سٹاک مارکیٹ میں منفی کاروباری رجحان کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 کی حد بھی برقرار نہیں رکھ سکا تھا۔

Leave a reply