بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع

0
18
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک توسیع کر دی گئی۔
اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےاڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی 31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔
وکلا صفائی ملک فیصل نے عدالت سے ضمانت میں توسیع کی استدعا کی۔جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےسات مارچ تک ضمانت میں توسیع کردی۔

Leave a reply